۱. منشا دریافت کرنا ، رجحان دیکھنا ، عندیہ معلوم کرنا.
غم نہیں گر دِلبری سیں دل کوں لے جاتا ہے وہ
پاس میرے تب تو آتا ہے جو دل پاتا ہے وہ
(۱۷۴۱ ، شاکر ناجی ، د ، ۲۰۸)
۲. حوصلہ ہونا.
اوردنیا میں کسی ماں نے یہ دل پایا ہے
آپ دولھا سا بنا کر انھیں بِھجوایا ہے
(۱۸۷۴ ، انیس (نوراللغات))
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .