عاشق کیرے مذہب منے قبلہ مجازی نئیں روا
قبلہ حقیقت کا یہی دلدار تجہ دیدار کا
مو نظر سامنے نہیں ہے یار
نین پانی میں تیرتا دلدار
جانبِ ؛ بروئے دلدار صدا رہ اے دل
چھوڑ کر قبلہ نہ پِھر قبلہ نما اور طرف
غنیمت یہ ہوا کہ میرے دلدار کو بھی قصّے سُننے کا . . . مجھ سے بھی کہیں زیادہ شوق تھا
(۱۹۴۷ ، فرحت ، مضامین ، ۴ : ۲۶۰)
نظر کے حوصلوں کے میرے زاہد
فروغِ جلوۂ دلدار سے پُوچھ
