( تاریخی ا ُصول پر )


دِل نِہاد (--- کس ن) سابقہصف  

جس پر دل مائل ہو، کوئی چیز جس کی طرف توجہ ہو ؛ معشوق
(ماخوذ : نور اللغات ؛ مہذب اللغات ؛ جامع اللغات) .