اپنی دستار اس کے سر پر باندھی اور جانشینی کی نوید سنائی .
( ۱۸۹۷ ، تاریخِ ہندوستان ، ۵ : ۵۹۹ ) .
باندھی گئی جب سر پر دستارِ ولی عہدی
جنبش نظر آتی تھی سب کو یدِ قدرت کی
( ۱۹۱۱ ، صحیفۂ ولا ، ۱۳۴ ) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .