( تاریخی ا ُصول پر )


دَسْتار بَنْدی (--- فت ب ، سک ن ) .) امث  

عربی مدارس میں فارغ التحصیل طلبہ کو وارث یا جانشین قرار ٹھہرانے یا سند دینے کی تقریب ، مشرقی مدارس کی ایک خاص تقریب جس میں باقاعدہ وارث یا سند یافتہ شخص کے پگڑی باندھی جاتی ہے ؛ کسی بزرگ کی سجادّہ نشینی یا خِلافت کے سلسلے میں پگڑی باندھی جاتی ہے ؛ یا خرقہ پہنانے کی رسم و تقریب .