ہِر پیچ میں لپیٹے ہے عاشق کے دل کو تُو
تجھ سا بھی کوئی جہان میں دستار بند ہے
دستار بند ، درزی ، علاقہ بند . . . وغیرہ جتنے پیشے والے ہیں سب کے کاموں میں برابر درجے کی تکلیف ہے .
( ۱۸۶۸ ، مرآۃ العروس ، ۴۰ ) .
حضرت ( حضرت ولی اللہ شاہ دولہ ) نے فرمایا '' بھاؤیہ حق اور مال ایک شخصِ کُلہ دار کا ہے دستار بند کو نہیں پہنچ سکتا . ''
( ۱۹۵۹ ، برنی ( سیّد حسن ) ، مقالات ، ۲۹۴ ) .
حماۃ کے گورنر نے سنہری کام کی عبا ، صدری اور دستار بند پیش کیا .
( ۱۸۹۹ ، شہنشاہ جرمنی کا سفرِ قسطنطنیہ ، ۶۸ ) .