مسلم لیگ کا دوسرا سالانہ اجلاس بھی کراچی میں تھا اس کے پریسیڈنٹ سر آدم جی پیز بھائی نے اپنے افتتاحی اسپیچ میں کہا . . . میں مرحوم نواب صاحب ( نواب محسن الملک ) کی دستارِ خلافت کے لائق موجودہ جانشین ( نواب وقار الملک ) سے بہتر کسی کو نہیں جانتا .
( ۱۹۲۵ ، وقارِ حیات ، ۴۵۷ ) .
دوسرے ( شخص ) نے بات آگے بڑھائی بڑے پیر صاحب خواجہ صاحب صابر پیا اور بابا فرید گنج شکر تمام اولیائے کرام نے ( قاری صاحب کو ) دستارِ خلافت عطا فرمائی ہے او سب نے متعیّن فرمایا ہے کہ اپنی مملکتِ خدا داد پاکستان میں خلقِ خدا کا بھلا کریں .
( ۱۹۸۶ ، جوالامُکھ ، ۲۲۰ ) .