ہمارے یہاں قصاص کا دستور یہ ہے کہ ایک جان ہماری طرف کی جوکھم میں پھن٘سے تو حریف کے زن بچّہ تک کولھو میں پیل ڈالیں ۔
(۱۹۲۴ ، اودھ پنچ ، لکھنؤ ، ۹ ، ۴ : ۵) ۔
اِختلاف پر بہت ہوا تو ناخوشی کا اظہار کر دیتے ہیں لیکن لِکھنے والے کو زن بچہ کولھو میں پلوانے پر کمر نہیں باندھتے ۔
(۱۹۶۹ ، صدا کر چلے ، ۲۸۱) ۔