( تاریخی ا ُصول پر )


زَن مُرِید (--- ضم م ، ی مع) صف  

۱. بیوی کا مُطیع ، بیوی کے اِشاروں پر چلنے والا ، جورُو کا غُلام ۔
۲. وہ عورت جو کسی کی مُرید ہو ، زن مُرید ۔