زَن
ِ دَبّاغَہ
(کس صف (--- فت د ، شد ب ، فت غ)
امث
چمڑا رن٘گنے والی ، چمارن ۔
سید حیت اللہ مذکور نے ایک ’’ زنِ دبّاغَہ ‘‘ ، کہ قومِ رذیل ہنود سے تھی اس کو مسلمان کرے اپنے تصرّف میں لائے ۔
(۱۹۱۵ ، شجراتِ طیّبات ، ۱۳۱) ۔
[ زن + دبّاغ (رک) + ہ ، لاحقۂ تانیث ] ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .