زَن
و فَرْزَن٘د
(--- و مج ، فت ف ، سک ر ، فت ز ، غنہ)
امذ
بیوی بچّے ، اہل و عیال ۔
میں معہ زن و فرزند ہر وقت اسی شہر میں قُلزمِ خُوں کا شناور رہا ہوں ۔
(۱۸۶۰ ، خطوطِ غالب ، ۴۹۲) ۔
[ زن + و (حرفِ عطف) + فرزند (رک) ] ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .