عَرْض
ُ الْبَلَد
(--- ضم ض ، غم ا ، سک ل ، فت ب ، ل)
امذ
کسی مقام اورخطِ استوا کے مابین چوڑائی کا فاصلہ جو خطوط کے ذریعہ درجوں اوردقیقوں میں بیان کیا گیا ہو.
عرض البلد کا اثر موسم پر ... ہوتا ہے.
(۱۹۰۶، تربیت جنگلات ، ۹)
اپریل ۱۹۵۱ میں ۳۷ عرض البلد تک پہنچنے میں کامیاب ہوگئیں.
(۱۹۸۳، کوریا کہانی،۴۹)
[ عرض + رک : ال (۱) + بلد (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .