( تاریخی ا ُصول پر )


عَرْض مَعْرُوض کا اِخْتِیار مِلْنا محاورہ  

کسی شخص کو بادشاہ کے روبرو درخواستیں اور مسائلوں کے پیش کرنے کا کام سپرد ہونا.
(جامع اللغات).