عرض عام وہ ہے جو دہ یا چند حقیقتوں کو شامل ہو اور خاصہ ہمیشہ ایک ہی حقیقت سے مختص ہوتا ہے.
(۱۸۸۷ ، فصوص الحکم (مقدمہ) ، ۳۹)
جس مادّے اور عرض عام کے لئے جو صورت اور ہیئت تھی اسی کے مطابق اس کا ظہور ہوا ہے.
(۱۹۴۰ ، اسفارِ اربعہ (ترجمہ) ، ۱ : ۹۶۵)
[ عرض + عام (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .