آفتاب کی جہت سے دوپہرکع عرض بلد معلوم ہوتی ہے.
(۱۸۴۱، مقاصد علام ، ۵۹)
یہ نہ عرض بلد نکل سکیں
نہ مساحت کا خط یہ ڈال سکیں
جغرافیہ میں اکثر شہروں کا عرض بلد و طول بلد بھی درج ہے.
(۱۹۱۴، شبلی ، مقالات ، ۶ : ۶۴ )
یہ نقشہ کب اور کس علاقے کابنا ہوا ہے اور کن عرض بلد کے درمیان واقع ہے.
(۱۹۶۴، علی جغرافیہ ، ۳۵ )