( تاریخی ا ُصول پر )


عَرْض ِ مِقْدار (کس صف (--- کس م ، سک ق) امذ  

(محاسبی) عرض ، چوڑائی ، مستطیل کی مساحت کے لئے ضلع اقصر کے یعنے عرض مقدار کو ضلع اطوال کے مقدار میں ضرب دینا حاصل مطلوب ہے.
( ۱۸۵۶ ، فوائد الصبیان ، ۴۴ )