وزیر نے عرض بیگی سے کہا کہ اس عورت کو بلا کر بادشاہ کے حضور میں لے جا.
(۱۸۴۲، الف لیلہ ، عبدالکریم ، ۳: ۳۸۳ )
ربیع جو خلیفہ منصور کا عرض بیگی تھا.
(۱۸۹۰، سیرت نعمان ، ۱۰۸)
ہدہد ... عرض بیگی کی خدمت پر مامور ہوا.
(۱۹۴۵، پرِپرواز ، ۱۳)
بڑی نانی دلنواز قلعے کے ایک عرض بیگی ہی کی بیٹی تھیں.
(۱۹۸۷، گردش رنگ چمن ، ۲۵۸ )