( تاریخی ا ُصول پر )


فارِغ الْاِصْلاح (--- ضم غ ، غم ا ، سک ل ، کس ا ، سک ص) صف  

جسے اُستاد سے کلام کو درست کرانے کی حاجت باقی نہ رہی ہو ، اصلاح سے مبرَا ، جسے اصلاح کی ضرورت نہ ہو.