( تاریخی ا ُصول پر )


فارِغ خَطی (--- فت خ) امث  

۱. مطالبہ مل جانے کا تحریری اقرار ، بیباقی کی رسید ، مطالبات کی مکمل ادائیگی کا تمسّک.
۲. لاتعلق اختیار کرنے کی تحریر ، کسی خاص تعلق سے آزادی.
۳. ترک تعلقات کی دستاویز ، طلاق نامہ.