یہ اوس کی رعایا کے لیے خوش وقتی اور فارغ بالی کا نیا زمانہ شروع کرتی ہے.
(۱۸۹۳ ، بست سالہ عہد حکومت ، ۲۴)
وہاں کے شعرا اور شرفاء نے لکھنؤ کا رخ کیا جہاں فارغ بالی اور خوش حالی کا سماں اور دولت اور عیش و عشرت کی فراوانی تھی.
(۱۹۳۵ ، چند ہمعصر ، ۲۸۳)
[ فارغ بال + ی ، لاحقۂ کیفیت ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .