فریب کارگر ہونا، مکر کامیاب ہو جانا، چالبازی کا کامیاب ہو جانا، دھوکا کارگر ہو جانا .
خدا کے حکم بن کچھ نا ہلے پات
فریباں کیوں چلے میرے پوتھی بات
(۱۷۰۵ ، درمجالس ، ۲۴) .
چلتا نہیں فریب کسی عذر خواہ کا
دل ہے بغل میں یا کوئی دفتر گناہ کا
(۱۹۲۷، آیات وجدانی ، ۲۹۹) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .