مخالفوں نے ... فریب کاری سے سب شرطوں کو قبول کرالیا .
(۱۸۹۷، تاریخ ہندوستان ، ۵ : ۳۰۷) .
فریب کاری کرنے والے بدر میں مارے گئے .
(۱۹۱۱، تفسیر القرآن الحکیم ، مولانا نعیم الدین مراآبادی ، ۷۰۰) .
عاشق کشی و فریب کاری
یہ شیوۂ دلبری نہیں ہے
(۱۹۷۴، لہا پکارتا ہے ، ۶۳) .
[ فریب کار + ی، لاحقۂ کیفیت ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .