زندگی کا دھوکا ، زندگی کی چال ، زیست کا دھوکا ؛ مراد موجودات کو حقیقی سمجھنا .
ہاں کھائیو مت فریب ہستی !
ہرچند کہیں کہ ہے ، نہیں ہے
(۱۸۶۹، غالب ، د ، ۲۲۸) .
[ فریب + ہستی (رک) ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .