غضب ڈھانے والی فوج ، نہایت جرّی اور غضب آلود فوج ، نہایت طاقتور اور زبردست فوج ، غالب آ جانے والی فوج .
قتلِ خزں پہ مستعد اتنا کہ جس لیے
کی جمع فوجِ قاہرہ اتنی کہ بے شمار
(۱۷۸۰ ، سودا ، ک ، ۱ : ۳۰۶).
لے کے وہ فوجِ قاہرہ معلون
ہوا ابوابِ قلعہ سے بیروں
(۱۸۵۵ ، ضمیر (مہذب اللغات)).
[ فوج + قاہر (رک) + ہ ، لاحقۂ تانیث ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .