( تاریخی ا ُصول پر )


فَوج کی اَگاڑی آندھی کی پِچھاڑی کہاوت  

فوج کا اگلا حصّہ اور آندھی کا پچھلا حصّہ زور و شور کا ہوتا ہے .
(ماخوذ : نوراللغات ؛ نجم الامثال ؛ گنجینۂ اقوال و امثال).