فوج کا وہ دستہ جو لشکر کے آگے آگے چلے ، لشکر کا ہر اول دستہ .
کل پچاس ہزار روسی فوج عمدہ توپخانہ کے ساتھ تھی لیکن فوج ہر اول کو فی الحقیقت روسی لشکر سمجھان چاہئے .
(۱۹۲۸ ، مرزا حیرت ، مضامین ، حیرت ، ۸۲).
[ فوج + ہراول (رک) ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .