مخالف لشکر کو اپنی طرف ک،رلینا ، لشکر کو ملا لینا ؛ بغاوت کرانا .
انھیں ان کے درجے سے گرانے کے سبب فوج کے توڑنے میں کمر باندھی .
(۱۸۴۷ ، حملات حیدری ، ۵۹۷).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .