وی کی شکل والی موٹر وغیرہ کی پٹی جو پمپ ، پنکھا وغیرہ کو چلاتی ہے ۔
بعض موٹروں میں پمپ اور پنکھا دونوں وی بیلٹ (V-Belt) کے ذریعہ چلائے جاتے ہیں ۔
(۱۹۲۳ ، آئینہء موٹر ، ۷۹) ۔
[ انگ : V-Belt ]۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .