ٹیلی ویژن کے لیے تصویریں اور آوازیں ریکارڈ کرنے کا مقناطیسی فیتہ ، ویڈیو فیتہ۔
مرد ۔۔۔۔۔ ایک مووی کیمرہ ، ایک وی ٹی آر ریکارڈر (کذا) یا ایک فوٹو اسٹیٹ مشین بنا سکتا ہے ۔
(۱۹۸۱ ، سفر در سفر ، ۱۰۴) ۔
[ انگ : Video Tape Recorder کا مخفف ] ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .