ایک جلد احتیاط کے ساتھ مجھے وی پی بھیج دی جائے ۔
(۱۹۰۶ ، مکاتیب مہدی ، ۶) ۔
ایک پونڈ کا پارسل وی پی کر دیا ہے ، چنانچہ کل پارسل پہنچا ۔
(۱۹۴۳ ، غبار خاطر ، ۱۸۰) ۔
رائیڈر ہیگرڈ کے ناول ’’She ‘‘ کا ترجمہ ’’عذرا ‘‘ نام سے پڑھا تو ’’عذرا کی واپسی ‘‘ بھی وی پی سے منگوالی ۔
(۲۰۰۴ ، گئے دنوں کا سراغ ، ۶۷) ۔