فحاشی کے ذرائع تشہیر میں سینما ، ریڈیو ، ٹیلی ویژن ، وی سی آر وغیرہ کا اضافہ ہوا ہے ۔
(۱۹۹۵ ، اسلامی ثقافت ، ۴۳۶) ۔
ٹی وی ، وی سی آر ، ڈش انٹینا ، ویڈیو گیم اور انٹرنیٹ کے اس دور میں اگر کسی کے پاس ادب کے لیے وقت ہے تو وہ اسے زیادہ دلچسپ ۔۔۔۔۔ مصروفیات میں گزارنا چاہتا ہے ۔
(۲۰۰۲ ، عصری ادب اور سماجی رحجانات ، ۱۲۳) ۔