سردار جی کے چپراسی ۔۔۔۔ پڑوسیوں سے پیسے اُدھار لینے روانہ ہو جاتے تھے ۔۔۔۔ کیونکہ اسی وقت ڈاکیہ منی آرڈر یا وی پی پی کی رقم لایا کرتا تھا ۔
(۱۹۸۶ ، دلی والے ، ۱ : ۱۵۶) ۔
ان کے پبلشر سے اگر آپ کی یاد اﷲ ہو تو ان سے کہیے کہ دونوں کتابیں وی پی پی سے بھجوادیں ۔
(۲۰۰۴ ، مشفق نامے ، ۳۱۰) ۔