جو کہ دیوانہ ہے حاضر ہوئے بازی گاہ میں
لڑکوں کو چھٹی ہے روز جمعہ ہے تعطیل ہے
ہم عید کا ارادہ تین مہینے سےکر رہے تھے مگر صاحب کو چھٹی ہی نہ ملتی تھی.
( ۱۹۲۰ ، گلدستۂ عید ، ۱۵ )
ہفتہ بعد چھٹی کا ایک دن آتا ہے.
( ۱۹۸۵ ، ماو نو ، جنوری ، ۴۶ )
خلاصہ یہ کہ بندہ مومن کو اس (شیطان) سے چھٹی نہیں .
( ۱۸۶۴ ، مذاق العارفین ، ۳ : ۳۵ )