۱. (مرغ بازی) لڑائی میں مرغ کا الگ الگ وہ کر ہٹ ہٹ کر حریف کے جسم پر حسب موقع جگہ جگہ ضرب مارنا .
( ا پ و ، ۸ : ۱۱۶ )
۲. چھٹی کرنا ، کام پر نہ جانا ؛ کسی ترکیب سے رخصت حاصل کرنا.
دفتر کے کلرکوں نے خوب چھٹیاں ماریں .
( ۱۹۵۲ ، نمک پارے ، ۷۸ )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .