چھٹّی کا دن (سیر و تفریح وغیرہ میں) گزارنا ، کام کاج نہ کرنا ، آرام کرنا .
آنے کے بعد اتنی دیر تک ٹھیرتے ہیں گویا وہ چھٹی منا رہے ہیں .
( ۱۹۴۴ ، آدمی اور مشین ، ۸۱ )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .