( تاریخی ا ُصول پر )


چُھٹّی دُھلائی (--- ضم دھ) امث  

بغیر پابندی کی دھلائی جس میں کام کرنے اور اجرت پانے کے لیے دن کی تعداد اور کام کی مقدار مقرر نہ ہو ، جتنا کام اتنے دام ، جب کرنا تب پانا.