۱. رخصت دینا ، اجازت دینا ،کسی کام یا مصروفیت سے فارغ کرنا ، آزادی یا فرصت دینا.
میں گلستاں کا سبق بلبلوں کو دے دوں گا
چھٹیاں لڑکوں کو دیتا نہیں آدینہ میں
( ۱۸۶۱ ، کلیات اختر ، ۵۶۷ )
اب جو مصیبت ہو بھگتو اور اس غریب بہو کو تو چھٹی دو.
( ۱۹۰۸ ، صبح زندگی ، ۱۵۶ )
۲. موقوف کرنا ، برطرف کرنا
(نور اللغات)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .