میز کو دھلوا ڈالا ، اور برتن بدلوا ڈالے ، چلو بس چھٹی ہوئی .
( ۱۸۸۹ ، سیر کہسار ، ۱ : ۸۶ )
گالوں گے نمک کے سوا سب کچھ بھلا دیا ، چلو چھٹی ہوئی .
( ۱۹۲۹ ، اودھ پنچ ، لکھنؤ ، ۱۴ ، ۱ : ۹ )
منکر تعطیل یوم قتل ہیں حکام وقت
لیجئے چھٹی ہوئی تعطیل رخصت ہو گئی