(ریاضی) جیب مستوی کے ساتھ کا خط جو اس سے مل کر زاوایہ بناتا ہے.
= فرس / فرت اس زاویہ کا جیب المام جو کی مماسی خط اور عداد کے درمیان بنتا ہے.
(۱۹۳۸، ذرہ اور باستوار اجسام کا علم حرکت، ۲۶۷ )
[ جیب + رک: ال (ا) + ع : تمام، ت م م ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .