جامہ قمار خانہ میں چیرہ ہے پیش مغ
اب کاٹوں کس کی جیب کہ دل بادہ پر چلا
کوئی کی کی جیب کاٹتا تھا کوئی کسی کا رومال شالی کر لے بھاگا تھا.
(۱۸۸۲، طلسم ہوشربا، ۱ :۹۴۶)
پائے مردی سے دست برد نہ چھوڑ
جیب شاہ و گدا برابر کاٹ
شہروں کی زندگی پر دہکھتےدیکھتے نو دولتوں کا قبضہ ہو گیا یہ لوگ اخلاق ، روایت اور تہذیب کی قدروں سے قطعی نا آشنا تھے لیکن حصول زر کے ایسے استاد تھے کہ ملک کی جیب کاٹ کر رکھ دی.
(۱۹۸۴، گرد راہ ، ۳۱۴)