قبضے یا قابو میں ہونا ؛ کوئی وقعت یا اہمیت نہ ہونا.
اجی تمھارے ایسے لونڈے میری جیب میں پڑے ہیں.
(۱۸۷، جام سر شار،۵۷)
جھنڈے ’بیدک‘ کے بھی گڑے تھے
یونانی جیب ہیں پڑے تھے
(۱۹۰۳، انتخاب فتنہ، ۱۵۸)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .