جیب میں پیہ ہونا ، دولت حاصل ہونا ، صحب حیثیت ہونا.
بادشاہ کی زبان پر اس کا نام آنے لگا ور اسی کی جیب بھی ہاتھ ڈالنے کے قابل رہنے لگی.
(۱۸۸۳، دربار اکبری ،۶۹۹)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .