(وحشت یا غم میں) اپنا گریباں چاک کرنا، کپڑے پھاڑ ڈالنا.
کرتے کبھی ہیں جیب دری ہم کرتے کبھی ہیں نوحہ فری
گھر جو ہے تم بن خانۂ ماتم چاہتے ہیں سو کرتے ہیں.
(۱۸۴۹، کلیات ظفر،۲ : ۶۲)
[ جیب + ف : دری، دریدن = کاٹنا پھاڑنا ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .