بیٹھے جامے خانے میں کیا غسل کر
جیب شاگردوں نے واں رکھی کتر
(۱۸۱۰، میر، ک، ۱۰۴۱)
ہزاروں مکر وفریب کی کمندیں بچھاتے ہیں .... قینچی سے جیبیں کترتے ہیں .
(۱۹۱۱، سی پارہ دل،۵۷)
جب خلق خدا کی جیب کتر کت توڑے بھرے تو اس خزانے پر بھی حیف ہے.
(۱۸۸۳، دربار اکبری ،۱۶)