جو کچھ جیب خرچ کے لیے ان کو ملتا ہے اس میں سے ٹکٹ اور کاغذ وغیرہ کے اخراجات نہ وضع کیے جاویں.
(۱۸۸۴، مکاتیب محسن الملک،۱ : ۳)
چند ہی مہینہ پہلے بڑھیا نے شنکر کا جیب خرچ پچاس سے دس روپے مہینہ کر دیا تھا.
(۱۹۴۴، افسانچے ،۱۶۹)
[ جیب + خرچ (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .