۲. (عو) عورتوں کا خیال ہے کہ اگر کوکھ کی بیماری والی عورت اپنا آن٘چل ٹوٹکے کے طور پر کسی بچے پر ڈال دے تو وہ بچہ اور اس کی ماں کسی بلا یا مرض میں مبتلا ہوجاتے ہیں . چھوت والی بیماری کے لئے بھی کہا جاتا ہے کہ آن٘چل پڑ جانے سے لگ جاتی ہے.
(فر ہنگ آصفیہ ، ۱ : ۲۴۴).
جس پر مرت بیاےی کا آن٘چل پڑ جائے تو اس کا بچہ بیمار ہو جائے گا .
( ۱۸۷۵ ، مجالس النسا ، ۱ : ۵۵ ).
سمجھوں گی مجھ پہ حق کا یہ احساں بڑا ہوا
دیکھوں گی تجھ پر ان کا جب آن٘چل پڑا ہوا