مقیش کی جھالر جو (عموماََ ) دلہن کے بھاری جوڑوں کے دوپٹے یا دولھا کے رومال وغیرہ کے کناروں پر ٹان٘کی جاتی ہے .
دوپٹے رنگ برنگ آنچل پلو گوٹھ . . . اور کرن سے سجے سجائے .
( ۱۸۶۳ ، انشاء بہار بے خزاں ، ۵۲ ).
اے بی ہلکا ہلکا جیسا منجھلی آپا کا جالدار گاج کا دوپٹہ اوس پر بنت کی ٹوٹی ٹھپہ وہی مقیشی آن٘چل پلُّو .
( ۱۹۰۱ ، راقم ، عقد ثریا ، ۸۸ ).
[ آن٘چل + پلُّو (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .