۱. (ہندو ، عو) تعظیماََ مہمان عورت کے دوپٹے کا کنارہ چھونا ، تعظیم کے ساتھ استقبال کرنا .
جی جی تیری بھابو آئی ہے اٹھ کر آنچل لے .
( ۱۸۹۵ ، فرہنگ آصفیہ ، ۱ : ۲۴۴ ).
۲.( شادی کے موقع پر بطور رسم ) دو لھا یا دلھن کی ماں کے دوپٹے سے ہاتھ پوچھنا .
(فرہنگ آصفیہ ، ۱ : ۲۴۴ ؛ پلیٹس).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .