کسی بات کو یاد رکھنے کے لئے پلُّو میں گان٘ٹھ لگانا ، یاد رکھنا ، نہ بھولنا .
نہیں اچھا یہ صاحب روز کا عذر فراموشی
کرو پھر وصل کا وعدہ گرہ دو پہلے آنچل میں
( ۱۹۰۵ ، دیوان انجم ، ۸۹ ).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .