ناچ میں بھاو بتاتے وقت ایک خاص ادا کے ساتھ پلو سے من٘ھ چھپانا.
رکھے گا منہ پہ جو آنچل وہ پری رقص کے وقت
شعلۂ حسن چراغ تِہ داماں ہو گا
( ۱۸۴۶ ، دفتر فصاحت ، وزیر ، ۱۷ ).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .